۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
جوان مسیحی

حوزہ/ آج صبح خرم آباد میں ایک مسیحی نوجوان نے صوبہ لرستان کے  نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج صبح ایران کے شھر  خرم آباد میں صوبہ لرستان کے نمائندہ ولی فقیہ و حجت الاسلام و المسلمین سید احمد رضا شاہرخی کے دفتر میں حاضر ہو کر ایک مسیحی نوجوان نے اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرکے دین اسلام کو قبول کرلیا۔

مسیحی جوان کے دین اسلام قبول کرنے کے بعد اس کے سامنے اصول دین یعنی توحید عدل نبوت امامت اور قیامت بیان کیے گئے اور آخر میں قرآن کریم کا ایک نسخہ اس تازہ مسلمان ہونے والے جوان کو تحفہ میں دیا گیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .